148

ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کا وار ہو گیا بیکار

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اہم فیصلہ سنا دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا۔ اس فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ چیف جسٹس کے مقرر کردہ الیکشن ٹریبونلز کے ججز ہی اپیلیں سنیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ریٹائر ججز تعیناتی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں