ڈیرہ غازی خان ( آواز خلق) صحافی شیر افگن بزدار اور صحافی غلام مصطفی لاشاری کو پنجاب پولیس نے 16 ایم پی او کےتحت تین ہفتے سےجیل میں بند
کیا ہوا ہے ان کا قصور صرف یہ تھا کہ انہوں نے پولیس کو پریس کلب میں داخلے سے روکا تھا پولیس تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس روکنے آئی تھی۔
97