137

آئی پی پیز کی کرپشن ساری عوام۔پر پڑ گئی بھاری

Spread the love

‏اسلقن آباد ( آواز خلق) سالانہ700ارب لینے والے نواز دور کے IPPs بارے میں رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ یہ سیمنٹ/ٹیکسٹائل انڈسٹری کی نسبت بہت مہنگا کوئلہ امپورٹ کرکے اربوں ڈالرز کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈالتے رہے۔دیگر انڈسٹریز جو کوئلہ45ہزار فی ٹن سے کم قیمت پر خریدتی رہیں،ساہیوال پلانٹ نے وہ74ہزار فی ٹن میں لیا۔ اس کے علاؤہ ان پلانٹس کو اربوں روپے سالانہ کپسٹی چارجز کی مد میں ادا کیے جارہے ہیں۔ جس کی وجہ سے پاکستان جنوبی ایشیا میں مہنگی ترین بجلی مہیا کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ اس وجہ سے انڈسٹری بند ہو رہی ہے اور کاروباری افراد ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں