119

آئی پی پیز کی کرپشن کہانی صحافت کی زبانی

Spread the love

لاہور آواز خلق ) ‏نواز حکومت کا480ارب کا اسکینڈل:

2013 میں حکومت سنبھالتے ہیIPPsکو مشکوک انداز میں480ارب گردشی قرض کی مد میں ادا کیا۔

تب کے وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے مبینہ طور پرIPPs کےclaimsکا پری آڈٹ بھی نہ کیا۔سینٹ کمیٹی کے مطابق تمامformalitiesنظر انداز کرکے1دن میں342ارب کی ادائیگیاں کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں