انسانیت کی بقا اور تحفظ کیلئے بین المذاہب رواداری اور مکالمہ ضروری ہے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین ، سیسٹین فرانسس شاء، عاصم مخدوم و دیگر کا خطاب
لاہور (بدلو ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے ) منہاج القرآن ما لک علما بورڈ کے اشتراک سے سیمینار سے منہاج انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکر حسین محی الدین کہا کہ قرآن مشترکات پر ایک دوسرے کے ساتھ قادری کے علاوہ آرچ بشپ ہیٹین فرانس محبت اور امن کا پیغام دیتا ہے انسانیت کی بقا اور تحفظ شاء بكل ما لک علما بورڈ کے چیئر مین مولانا محمد عاصم کیلئے بین المذاہب رواداری اور مکالمہ ضروری ہے
مخدوم، انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآن کے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمیشن برائے بین ڈائر یکٹر سہیل احمد رضا، ماڈیریٹڈ پریسبیر مین چرچ المذاہب مکالمہ کے زیراہتمام مسلم میبی تعلقات آف پاکستان رینڈ ڈاکٹر مجید استیل ، رینڈ عمانویل کے فروغ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے کھوکھر ، جمعیت اہلحدیث کے علامہ عبدالوہاب خطاب کرتے کیا سیکرڈ ہارٹ کیتھولک کتھیڈرل رو پڑی، حافظ کاظم رضا، علامہ ضیاء حسین نجفی سمیت چرچ میں انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن اور کل مختلف جید علماء کرام اور بشپ نے خطاب کیا۔
65