56

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ٹاس جیت لیا

Spread the love

کراچی( بدلو نیوز ) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ‏ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی کپتان بابراعظم نے ‏ٹاس جیتا اور بیٹنگ کو ترجیح دی۔
پاکستان نے وننگ کمبینیشن کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

گذشتہ روز کھیلے گئے سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ‏ہوئے ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دی تھی،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ‏قومی ٹیم کے 201 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے ‏تعاقب میں مہمان ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی ‏اور پوری ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہوئی۔

fb-share-icon

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں