43

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنادیا

Spread the love

کراچی ( سپورٹس نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم

میں نے پاکستان ٹیم نے اس سال کا 28واں ٹی20 انٹرنیشل میچ کھیلا۔گرین شرٹس کے علاوہ بنگلادیش نے بھی اس سال 27 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میچز کھیلے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کا اس سال 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنا بھی ایک ریکارڈ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں