57

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز سے خطرے کے بادل چھٹ گئے۔

Spread the love

کراچی (بدلو نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیاہے کہ پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی میچ آج شیڈول کے مطابق ہی کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑیوں کو لینے کیلئے بسیں ہوٹل پہنچ گئی ہیں ، ٹیموں کو کچھ ہی دیر میں سٹیڈیم کیلئے روانہ کر دیا جائے

ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کی جانب سے میچ کھیلنے سے ابتدائی طورپر انکار کیا گیا تھا ، ان کا موقف تھا کہ اگر کورونا کیسز کی تعداد بڑھ گئی تو کرسمس خراب ہو سکتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں