64

بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹر افی میں پاکستان کو 3-1 سے شکست دیدی ۔

Spread the love

ڈھاکہ( ویب ڈیسک) بھارت نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹر افی میں پاکستان کو 3-1 سے شکست دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کے خلاف تین گول کیئے جبکہ پاکستان صرف جواب میں ایک ہی گول کرنے میں کامیاب ہوا۔ بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ نے پاکستان کے خلاف دو اور آکاش دیپ سنگھ نے ایک گول کیا

جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول رانا وحید کے پاس پر جاوید منظور نے کیا ۔پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا تیسرا میچ کل جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں