56

سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بھائی نے خوبصورت پیغام جاری کر دیا

Spread the love

لاہور (بدلو نیوز ) گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی نے اپنی اٹھائیسیوں سالگرہ منائی۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوستوں اور گھر والوں نے انھیں سالگرہ کی مبارک باد دی وہیں پر ان کے اکلوتے بھائی نے بھی انھیں سالگرہ کی مبارک باد دی۔ان کے بھائی علی سید نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر اپلوڈ کی جس کی کیپشین انھوں نے لکھا کہ ”آپ بہت خوش قسمت ہے جو آپ کو میرے جیسا بھائی ملا۔ڈھیر سارا پیار، خوشیاں اور دعائیں ہمیشہ آپ کے لیے ہے۔تم اتنا خوش رہو کہ میں کبھی اداس نا ہو۔سالگرہ مبارک سجلہ،ہمیشہ چمکتی رہو“۔

یاد رہے کی پچھلے دنوں اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی الگ ہونے کی افواہیں انٹرنیٹ پر کافی پھیلی ہوئی ہے جس کے جواب میں دونوں نے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کہ بلکہ احد رضا میر نے اپنے انسٹاگرام پر ان کی اور سجل کی ایک پرانی ٹی وی کے اشتہار کو شیئر کیا جس کے کیپشن میں انھوں لکھا کہ ”باہر سے اچھا لگنے کے لیے اندر سے بھی فٹ ہونا پڑتا ہے جیسے ماسٹر کا مولٹی فورم جو آپ کو دے مضبوط اور آرام دہ سہارا“۔ اگر کام کی بات کی جائے تو اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل ”صنف آہن“ میں کام کرتی نظر آ رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں