55

کوک سٹوڈیو نے عاطف اسلم اور مومنہ مستحسن کا گانا’سجن دس ناں‘ ریلیز کر دیا

Spread the love

کراچی (بدلو نیوز ) کوک سٹوڈیو 14نے گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ مومنہ مستحسن کا نیا گانا ”سجن د س ناں “ ریلیز کر دیا۔ انٹرنیٹ پر ایک صارف نے ٹویٹ کیا کہ ”ورسٹائل عاطف اسلم،بہترین گانا۔کوک سٹوڈیو ہمیشہ نئی چیزیں سامنے لاتا ہے“ اسی طرح ایک اور صارف نے لکھا کہ ”ابھی گانا سجن دس نہ سنا۔بے حد پسند آیا۔اس گانے کی ہم سب کو ضرورت تھی، شکریہ

اس گانے کو منظرعام پر لانے کے لیے“۔ جہاں لوگوں نے گانے کو پسند کیا وہیں کچھ لوگوں کو یہ پسند نہیں آیا۔ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ ”سجن دس نہ کوک سٹوڈیو کی طرف سے ایک اور نا امید کر دینے والا گانا ہے اس کی کمپوزنگ بس مناسب ہی ہیں“۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں