لاہور (بدلو نیوز ) اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کوخیرباد کہہ دیا۔ دنیائے کرکٹ میں بوم بوم کے نام سے شہرت پانے والے جارھ مزاج پاکستان کت سابق کپتان نے اپنی کمر کی انجری کے باعث پی ایس ایل سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا.
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ کمر کی تکلیف کے باعث پی ایس ایل سیون سے دستبردار ہورہا ہوں۔
76