56

عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کے رقص نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

Spread the love

ممبئی(ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار رنویر سنگھ کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ اپنی آنے والی فلم ’گنگو بائی‘ کی پروموشن کے لیے ایک تقریب میں گئی

جہاں پر انھیں رنویر سنگھ ملے جن کے ساتھ انھوں نے اپنی ایک پرانی فلم ”گلی بوائے“ کے گانے پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اس ویڈیو کو اداکارہ عالیہ بھٹ نے ری پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ”دیکھے اور کون سے ستارے یہاں موجود ہیں“۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں