73

ٹک ٹاکر نبیل عرف بھولا کیخلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج

Spread the love

لاہور (بدلو نیوز ) ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ کے خلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے تھانہ غالب مارکیٹ میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے

۔مقدمے میں مدعیہ کا کہنا ہے کہ نبیل اکرم عرف بھولاریکارڈ سے ایک سال سے تعلق تھا نبیل عرف بھولا ریکارڈ نے نجی ہوٹل بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ نبیل نے بیان دینے پر سنگین نتائج کے ساتھ ساتھ ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔

مقدمہ اندراج کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں