لاہور ( نیوز رپورٹ )سینئر پاکستانی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے ٹوئٹر پر نور مقدم کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے گئے فیصلے پر اپنے ردِ عمل میں کہا کہ
’’ابھی انصاف مل گیا ہے لیکن ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے.اُنہیں امید ہے کہ ہماری عدلیہ، ہماری پولیس اور ہمارے لوگ پاکستان کو ہماری لڑکیوں کے لیے محفوظ بنائیں گے‘‘۔