63

کاجول نے اپنے بنگلے کے قریب 2 فلیٹ خرید لئے

Spread the love

ممبئی ( شوبز نیوز )بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے ممبئی میں 2 نئے فلیٹ خرید لیے ہیں جو مجموعی طور پر تقریباً 12 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کی مالیت

کے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاجول نے ممبئی میں اپنی جائیدادوں کی فہرست میں 2 شاہانہ فلیٹس کا اضافہ کر دیا ہے، اداکارہ، جو جوہو میں شیو شکتی بنگلے کی مالک ہیں، اُنہوں نے اپنے بنگلے کے قریب 2 فلیٹ خریدے ہیں۔ ان کے یہ فلیٹس عمارت کی 10ویں منزل پر واقع ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں فلیٹس کا رقبہ تقریباً 2000 مربع فٹ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں