193

ورلڈ کپ 2023 دفاعی چیمپیئن انگلستان کو عبرتناک شکست

Spread the love

دہلی ( آواز خلق نیوز ) ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ دفاعی چیمپیئن انگلستان کا بھرگس نکال دیا۔ انگلستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 283 رنز بناۓ۔ جواب میں نیوزی لینڈ نے مقررہ ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں