106

بھوک سے غزہ میں 5 لاکھ اموات کا خذشہ

Spread the love

غزہ ( آواز خلق ) بھوک اور قحط کے مسئلے پر نظر رکھنے والے ادارے نے بتایا ہے کہ جنگ کی وجہ سے غزہ میں قحط کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ چکا ہے۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ بھوک کی وجہ سے ہر پانچواں شخص مرنے کے قریب ہے۔ خوراک کی کمی کے حوالے سے ایک عالمی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت غزہ میں چار لاکھ 95 ہزار افراد شدید بھوک کا شکار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں